پی ٹی آئی لانگ مارچ، کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر تحریک انصاف سے مالی ضمانت لی جائے،آئی جی اسلام…
					فائل:فوٹو
اسلام آباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کروادی ہے، جس میں تجویز دی گئی ہے کہ کسی بھی قسم کے نقصان کے پیش نظر تحریک انصاف سے مالی ضمانت لی جائے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ…