ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا

برسبین :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا، کیوی ٹیم ایک سو اسی رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک سو انسٹھ رنز پر ہمت ہار گئی انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 179 رنز بنائے، کپتان…

عمران خان کے الزامات غلط ،نوازشریف کو اب بھی این آر او نہیں ملا، مریم نواز

لندن: مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے عمران خان کے الزامات غلط ،نوازشریف کو اب بھی این آر او نہیں ملا، مریم نواز شریف کی لندن میں میڈیا سے گفتگو، عمران خان پر الزام لگایا کہ یہ اپنے لوگوں سے چھپ کر فیصلے کرتا ہے۔ مریم نواز نے…

اصل میں جن کے پاس طاقت ہے ان کو فیصلہ کرنا چاہئے،عمران خان

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک بارپھراسٹیبلشمنٹ سے ہی مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے اصل میں جن کے پاس طاقت ہے ان کو فیصلہ کرنا چاہئے،عمران خان کا کہنا ہے کہ 'اسٹیبلشمنٹ ہی ہے کیونکہ اس حکومت کے پاس…

شہباز شریف فتنہ سے مزاکرات کرنانہ اسے فیس سیونگ دینا،نوازشریف

اسلام آباد: شہباز شریف فتنہ سے مزاکرات کرنانہ اسے فیس سیونگ دینا،نوازشریف کی وزیراعظم کو ہدایت، لندن سے جاری حکم میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف عمران خان کا کوئی مطالبہ نہ مانا جائے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ٹوئٹر پر…

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

پرتھ: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،یہ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی جیت ہے پہلے دونوں میچ میں شکست ہوگئی تھی۔ پرتھ میں ہونے والے اس اہم میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان اسکاٹ ایڈورڈز نے ٹاس جیت…

بھارت جنوبی افریقہ سے ہارگیا،پاکستان کےلئے سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل

فوٹو: سوشل میڈیا پرتھ : بھارت جنوبی افریقہ سے ہارگیا،پاکستان کےلئے سیمی فائنل میں پہنچنا مشکل ہوگیاہے اور اب اگرمگرمیں بھارت کے دو میچزمیں ایک میں ہار ہوگی تب پاکستان ایونٹ میں موجود ہو سکتاہے۔  بیٹنگ کےلئے مشہور بھارتی سائیڈ نو وکٹوں کے…

عمران خان نے ایک اور ضمنی الیکشن جیت لیا حکومتی اتحاد کوشکست

پاڑہ چنار: عمران خان نے ایک اور ضمنی الیکشن جیت لیا حکومتی اتحاد کوشکست کا سامنا کرنا پڑا،ضلع کرم میں چیئرمین تحریک انصاف 20 ہزار748 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ این اے 45 ضلع کرم میں پاکستان تحریک انصاف کے مدمقابل پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ جمعیت…

عمران خان کےلانگ مارچ میں خاتون صحافی کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق

فوٹو: فائل لاہور: عمران خان کےلانگ مارچ میں خاتون صحافی کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی ہیں، یہ حادثہ کامونکی کے قریب پیش آیا۔ تحریک انصاف کا لانگ مارچ رواں دواں تھا اس دوران کامونکی  میں خاتون نجی ٹی وی چینل فائیو کی خاتون صحافی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش زمبابوے کو3 رنز سے شکست دیدی

برسبین:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بنگلہ دیش زمبابوے کو3 رنز سے شکست دیدی ، سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے  کے بعد زمبابوے کو ہرایا۔ برسبین میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ  کی  اورمقررہ 20…

پی ٹی آئی حمایت یافتہ عابد شاہد سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب

اسلام آباد: پی ٹی آئی حمایت یافتہ عابد شاہد سپریم کورٹ بار کے صدر منتخب، حامد خان گروپ کےعابد شاید زبیری نے 199 ووٹوں کے فرق سے حکومتی حمایت یافتہ عاصمہ جہانگیر گروپ کو شکست دی۔ بار کے غیرحتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے ایڈوکیٹ عابد…