ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان ایک بار پھر بھارت سے 4 وکٹوں سے ہار گیا
میلبرن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان ایک بار پھر بھارت سے 4 وکٹوں سے ہار گیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے بظاہر ہارا ہوا میچ اپنے نام کرلیا، ویرات کوہلی نے82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
ایشون کے چوکے نے پاکستان کا 160 رنز کا ہدف 6 وکٹوں…