پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت ریفرنس سپریم کورٹ میں بھیجیں گے،چیف الیکشن کمشنر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت ریفرنس سپریم کورٹ میں بھیجیں گے۔
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد…