غیر ملکی شہریت کی حامل خواتین سے شادی کرنے والے

اسلام آباد(آئی این پی) ایف بی آر نے اپنے ہیڈکوارٹرز اور ملک بھر کی فیلڈ فارمیشنز سے دہری شہریت رکھنے والے اور غیر ملکی شہریت کی حامل خواتین سے شادی کرنے والے گریڈ 17اور اس سے زائد کے افسروں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں.  کہا ہے کہ فہرستیں…

مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہوں، امریکی صدر

فوٹو : روئٹر  بیت لحم : امریکی صدر بائیڈن نے فلسطینی عوام کا حق تسلیم کر لیا، کہا مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہوں، امریکی صدر نے کہاامن کی کوششیں جاری رکھیں گے. امریکی صدر نےبیت لحم میں فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس…

سابق مس یونیورس سشمتا سین کے والد اپنی بیٹی کی شادی سے بے خبر

ممبئی : سابق مس یونیورس سشمتا سین کے والد اپنی بیٹی کی شادی سے بے خبر رہے، سشمیتا کی اچانک بھارتی تاجر اور انڈین پریمیئر لیگ کے بانی و سابق سربراہ للت مودی کے ساتھ تعلق کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے۔ سشمتا سین کے والد بھارتی ایئر فورس کے…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جارہاہے

گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جارہاہے ، پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان میچ شروع ہونے سے پہلے ہو گا ابھی تک حتمی اعلان نہیں ہوا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج سے گال میں کھیلا جائے گا۔ کھیل…

باجوڑ میں خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی

سلار زئی :باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں مقامی لوگوں کا گرینڈ جرگہ ہوا ہے جس نے باجوڑ میں خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی ہے۔ خواتین مردوں کے ساتھ بھی کسی سیاحتی مقام نہیں جاسکیں گی۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیاحتی مقامات میں خواتین کو…

سابق وفاقی وزیر امین اللہ گنڈا پور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی

لاہور: سابق وفاقی وزیر امین اللہ گنڈا پور کے پنجاب میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی، یہ پاپندی محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما لگا دی ہے۔ صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے پی…

سکیورٹی فورسز کازیارت کے علاقے میں آپریشن ، کالعدم تنظیم کے5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز کازیارت کے علاقے میں آپریشن ، کالعدم تنظیم کے5 دہشتگرد ہلاک ، پانچوں دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مار ے گئے، حوالدار خان محمد دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہو ئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق کرنل لیئق…

حریم شاہ شوہر بلال شاہ سمیت ترکی میں گرفتار ہو گئی

انقرہ : ٹک ٹکار سے مشہور ہونے والی ماڈل حریم شاہ شوہر بلال شاہ سمیت ترکی میں گرفتار ہو گئی اورمبینہ طور پر جوڑا زیر تفتیش ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک پولیس نے حریم شاہ کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور رقم برآمد کرنے کے بعد اس جوڑے کو…

سشمیتا سین نے للت مودی سے خاموشی سے شادی کرلی

مقصود منتظر بھارت میں مودی خاندان کی موجیں جاری ہیں ۔۔ 2014 میں جب نریندرا مودی نے پہلی بار پردھان منتری کا پدھ سنبھالا تب سے ہی یہ سلسلہ ٹھاٹھیں مار رہا ہے اور چھوٹے بڑے سرمایہ دار ، اداکار ، پترکار اور سرکار ( بڑے افسران ) سب مودی خاندان…

لگاو مجھ پر آرٹیکل 6، کس نے کیسے مسلط کیا سب جانتا ہوں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے لگاو مجھ پر آرٹیکل 6، کس نے کیسے مسلط کیا سب جانتا ہوں، عمران خان کا کہنا تھا کہ چوروں کو کس نے مسلط کیا اس کے لیے کمیشن بنتاتحقیقات ہونی چاہیے تھی ۔ لاہور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے…