براؤزنگ زمرہ
قومی
اسلام آباد میں خود کش دھماکہ،پولیس اہلکار شہید، مبینہ بمبارہلاک، 9 افراد زخمی
سلام آباد: اسلام آباد میں خود کش دھماکہ،پولیس اہلکار شہید، مبینہ بمبارہلاک، 9 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں پولیس اہلکاربھی شامل ہیں۔
خود دھماکہ اسلام آباد کےسیکٹرآئی ٹین میں گاڑی میں ہوا،جہاں پولیس نے گاڑی کو مشکوک جان کر تلاشی کےلئے…
تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کا اقدام غیرقانونی ہے، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، عمران خان کی وکلا سے گفتگو۔
اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں وکلاء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک…
گورنر پنجاب کی اجلاس بلانے کی ایڈوائس غیر آئینی ہے، سپیکر کی رولنگ
فائل:فوٹو
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کی اجلاس بلانے کی ایڈوائس غیر آئینی ہے، سپیکر کی رولنگ، جبکہ اسمبلی اجلاس نہ ہونے کے باوجود مسلم لیگ ن نے آج پنجاب اسمبلی جانے کا فیصلہ۔
گورنر پنجاب کی جانب سے اعتماد کے ووٹ کے لیے 2…
پوری قوم افواج کے شانہ بہ شانہ دہشت گردی کا خاتمہ کرکے رہے گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی بلکہ دہشت گردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ وفاقی حکومت دہشت گردوں کی بیرونی سہولت کاری اور پناہ…
شہباز شریف نے رمیض راجہ کی تعریف کی، آج نجم سیٹھی کے نام کی منظوری دے دی
فائل:فوٹو
لاہور: شہباز شریف نے رمیض راجہ کی تعریف کی، آج نجم سیٹھی کے نام کی منظوری دے دی، نجم سیٹھی نوٹیفکیشن کے بعد چئیرمین پی سی بی پاکستان کرکٹ بورڈ بن جائیں گے رمیض راجہ کو عہدے سے ہٹادیا جائے گا.
ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کو مسلم…
آصف زرداری،گیلانی اورنوازشریف کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب ترامیم کے باعث واپس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد احتساب عدالت نے آصف زرداری،گیلانی اورنوازشریف کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس نیب ترامیم کے باعث واپس بھجوادیا۔
احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹو جج محمد بشیر نے ریفرنس نیب کو واپس بھجوایا، اس ریفرنس میں سابق وزیراعظم…
بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں 25 دہشت گرد ہلاک ،7 نے سرنڈر کیا، 3 گرفتار
راولپنڈی: بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں 25 دہشت گرد ہلاک ،7 نے سرنڈر کیا، 3 گرفتار ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے بتایا دہشتگرد فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے.
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے نجی…
پی ٹی آئی کے 123 ارکان قومی اسمبلی 23 دسمبر کواستعفوں کی تصدیق کروائیں گے
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 123 ارکان قومی اسمبلی 23 دسمبر کواستعفوں کی تصدیق کروائیں گے، عمران خان کی ہدایت پر 123 ارکان نے جمعرات کو سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 22 دسمبر کو خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد…
پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے حکمران اتحاد کی دوڑیں،وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم جمع کردی
لاہور: عمران خان کی ڈیڈ لائن پر پنجاب اسمبلی بچانے کیلئے حکمران اتحاد کی دوڑیں،وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم جمع کردی، چوہدری پرویز الہی کے خلاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی.
ایک درخواست گورنر پنجاب سیکرٹریٹ میں بھی…
ورلڈ کپ میں لونل میسی کے شاندار کیرئیر کا فاتحانہ اختتام ہوا
لاہور: ورلڈ کپ میں لونل میسی کے شاندار کیرئیر کا فاتحانہ اختتام ہوا ہے تاہم ابھی انھوں نے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا ہے.
قطر میں عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب پورا ہوا، کپتان کے دو گولز نے اپنی ٹیم کو 36سال…