براؤزنگ زمرہ
قومی
نواز شریف کی اٹلی میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل
فوٹو:سوشل میڈیا
روم: سابق وزیراعظم ومسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو کے ریسٹورنٹ میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی
(ن) لیگ کے قائد نواز شریف کی اٹلی میں سیر و تفریح کی تصویر سامنے آگئی۔ اٹلی کے شہر میلانو کے…
ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ اور فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت مقدمہ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر کر دی۔
بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں ممنوعہ فنڈنگ اور…
توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان کی نااہلی فیصلے کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل
فائل:فوٹو
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی فیصلے کے خلاف درخواست پر فل بینچ تشکیل دے دیا۔
فل بینچ کی سربراہی چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کریں گے، بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی…
پولیس میں سیاسی مداخلت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پولیس میں سیاسی مداخلت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔
سپریم کورٹ میں محکمہ پولیس پنجاب میں سیاسی مداخلت اور ٹرانسفر و پوسٹنگ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔
درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دئیے کہ پولیس…
سیلاب کے باعث چھ ستمبریوم دفاع کی ملتوی ہونے والی تقریب آج ہو گی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: یوم دفاع کی چھ ستمبر کو ملتوی ہونے والی تقریب آج ہو گی۔ ملک میں سیلاب کے باعث 6 ستمبر کو تقریب منسوخ کی گئی تھی
یوم دفاع کی تقریب آرمی آڈیٹوریم میں ہوگی جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے۔
دوسری جانب…
مولانا فضل الرحمان کے سمدھی غلام علی گورنر خیبرپختونخوا مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک کےتحت دی۔ جس کے مولانا فضل الرحمان کے…
وزیراعظم متعین طریقہ کارکے مطابق تعیناتیوں کا فیصلہ کریں گے، مریم اورنگزیب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری کے لیے ناموں کے پینل کے ساتھ وزارت دفاع کی سمری وزیر اعظم آفس کو موصول ہوگئی ہے ۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف متعین…
نئےآرمی چیف کےلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی گئی ہے،آئی ایس پی آر
فوٹو: فائل
راولپنڈی: نئےآرمی چیف کےلئے سمری وزارت دفاع کو بھیج دی گئی ہے،آئی ایس پی آر نے ایک ٹویٹ کے زریعے سمری بھیجنے کی تصدیق کردی ہے۔
آئی ایس پی آر نے منگل کی رات گئے بتایاگیا ہے کہ ’جی ایچ کیو نے آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ…
فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کوہرادیا
دوحہ : فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب نے ارجنٹائن کوہرادیا،سعودی عرب کی ٹیم نے 2،1 کے فرق سے سابق عالمی چمئپن شکست دے کر میگا ایونٹ میں کیا فاتحانہ آغازکیا۔
قطرکےلوسل گراونڈ پریہ سنسنی خیز میچ کھیلا گیا، پہلے ہاف میں لیونل میسی نے…
کراچی اور حیدرآباد ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے،الیکشن کمیشن
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا، کراچی اور حیدرآباد ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق…