براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
سعودی عرب نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر کابل میں سفارت خانہ بند کردیا
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے سیکورٹی خدشات کے باعث افغان دارالحکومت کابل میں سفارت خانہ بند کردیا۔
سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں سعودی سفارتخانے کو داعش کی جانب سے ممکنہ حملے کے خدشے پربند کیا…
پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے، امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو ٹی ٹی پی سے خطرہ ہے اور پاکستانی عوام اور حکومت کو اس خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔
وائٹ ہاوٴس میں امریکی قومی سلامتی کے امور کے رابطہ کار جان کربی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں…
امریکی رکن کانگریس الہان عمر کو امور خارجہ پارلیمانی کمیٹی سے ہٹا دیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن نے ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کو اہم امور خارجہ پارلیمانی کمیٹی سے ہٹا دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن پارٹی کی اکثریت نے ایک بل کے ذریعے الہان عمر کو خارجہ امور کی…
گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان رہا
فائل:فوٹو
نیویارک : امریکی حکومت نے گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان کو رہا کر دیا، ماجد خان کو القاعدہ کے لیے کام کرنے پر امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی ( سی آئی اے ) نے مارچ 2003 میں گرفتار کیا تھا۔
غیر ملکی خبر رساں…
ایران کا اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان
فائل:فوٹو
تہران: ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی سلامتی کے دفاع میں کوئی بھی کارروائی کرنا ایران کا قانونی حق ہے۔
ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر…
پاکستان کو اپنے سیکورٹی چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے،طالبا ن حکومت
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے چیلنجز کا حل تلاش کرنا چاہیے۔
طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بیان میں کہا کہ افغانستان کی سرزمین حملوں میں استعمال نہیں ہورہی۔ پشاور حملے کی پاکستان کو مکمل تحقیقات…
ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا
تہران: ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی جوڑے کو بدعنوانی، جسم فروشی اور پروپیگنڈے کے الزامات پر سزا سنائی گئی۔ جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا پر تہران کے آزادی ٹاور پر رقص کرتے…
یقین ہے امریکا روس کی جانب سے پاکستان کو تیل فراہم کرنے کے معاہدے میں رکاوٹ ڈالے گا،روسی وزیرخارجہ
فائل:فوٹو
ماسکو:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہاہے کہ یقین ہے امریکا روس کی جانب سے پاکستان کو تیل فراہم کرنے کے معاہدے میں رکاوٹ ڈالے گا۔ اس صورتحال میں بھی پاکستان سمیت ایسے ملکوں کی اکثریت موجود ہے جو اپنے جائز قومی مفادات کا خیال…
یورپی یونین کی غیر قانونی تارکین وطن کو واپس نہ بلانے پر ویزا پابندیاں لگانے کی دھمکی
فائل:فوٹو
برسلز: یورپی یونین نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کے غیر قانونی تارکین وطن کو واپس نہ بلانے پر ویزا پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی۔
یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈیرلیین کی جانب سے یورپی یونین کے رکن ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا…
ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں،امریکا
واشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کاکہنا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی کا فیصلہ عوام پرمنحصر ہے۔
عرب میڈیا کو انٹرویو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا…