براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
خواتین کی ملازمت پرپابندی پرعالمی برادری کی تنقید ، طالبان حکومت کاموقف سامنے آگیا
فائل:فوٹو
کابل: خواتین کی ملازمت پرپابندی پرعالمی برادری کی تنقید پر طالبان حکومت کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کاکہناہے کہ خواتین کو اداروں میں کام نہیں کرنا چاہیے۔ امارت اسلامیہ کا غیر ملکی اداروں پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔…
آنگ سانگ سوچی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر مزید 7 سال قید کی سزا
فائل:فوٹو
ینگون: میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر مزید 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوچی کوعہدے ہٹنے کے باوجود سرکاری ہیلی کاپٹر…
ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانس کا کرسمَس کی مرکزی تقریب سے خطاب
ویٹی کن سٹی : ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانس کا کرسمَس کی مرکزی تقریب سے خطاب، اس موقع پر کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خصوصی دعا کرائی۔
پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی مرکزی تقریب سے خطاب میں دنیا بھر کے عیسائیوں کو…
امریکا میں بومب سائکلون آگیا،4 ہزار400 پروازیں منسوخ
شکاگو: امریکا میں بومب سائکلون آگیا،4 ہزار400 پروازیں منسوخ، شدید برف باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا۔
امریکہ میں اب تک دو روز میں چارہزار چارسو پروازیں منسوخ، شمالی اور جنوبی ریاستیں زد میں ہیں، دوسو ملین افراد کے متاثر ہونے کا…
جو بائیڈن انتظامیہ جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کرے گی، امریکی حکام
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی حکام کاکہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن انتظامیہ بہت جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کرے گی جس میں پیٹریاٹ سسٹم بھی شامل ہوگا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی امدادی پیکج میں…
شمالی کوریا کاپھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ، جنوبی کوریا اور جاپان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا…
فائل:فوٹو
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے سولڈ فیول موٹر راکٹ کے بعد جاپان اور جنوبی کوریا کے نزدیک ساحلی علاقے میں ایک بار پھر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیاہے۔یہ میزائل جنوبی کوریا اور جاپان کی جانب گرے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی…
ایران کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ترانہ علی دوستی کو گرفتاری کے بعد جیل بھیج دیا گیا
فوٹو : فائل
تہران: ایران کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ ترانہ علی دوستی کو گرفتاری کے بعد جیل بھیج دیا گیا، ایران میں جاری احتجاج کی حمایت پر گرفتار کیا گیا ، ترانے علی دوستی پر ملک میں جاری احتجاج کی حمایت اور افراتفری پھیلانے کا الزام ہے۔…
سعودی حکام کیلئے جاسوسی کرنے پر ٹوئٹر ملازم کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا
فوٹو: رائٹرز
سان فرانسسکو: سعودی حکام کیلئے جاسوسی کرنے پر ٹوئٹر ملازم کو ساڑھے 3 سال قید کی سزا،امریکا کی عدالت نے ٹوئٹر کے ایک سابق ملازم کو صارفین کا ڈیٹا فراہم کرنے کے الزام میں سزا سنائی۔
خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق…
ٹوئٹر پر بلیوٹک کے حصول کیلئے سبسکرپشن دوبارہ شروع کر دی گئی
فوٹو : فائل
لاہور : ٹوئٹر پر بلیوٹک کے حصول کیلئے سبسکرپشن دوبارہ شروع کر دی گئی ہے ،پالیسی لائن بھی واضح کردی گئی ہے۔
یہ تجربہ پہلے بھی کیا گیا لیکن جعلی اکاونٹس کی تصدیق ہونے کی اطلاعات پر سبسکرپشن روک دی گئی تھی جس کا اب دوبارہ آغاز…
روس کی جانب سے یوکرین کی دو توانائی کی تنصیبات پرحملہ، 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم
فائل:فوٹو
کیف: روس کی جانب سے یوکرین کی بندرگاہ اوڈیسہ میں دو توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد 15 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روس نے توانائی کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے ایرانی ساختہ…