براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

امریکا کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار 

فائل:فوٹو  واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جاننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ایسے واقعات بار بار کیوں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار امریکی وزارت خارجہ…

ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے 2 دفاتر بند کردئیے

فائل:فوٹو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے 3 میں سے 2 دفاتر بند کردئیے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے بھارت میں اپنے دفاتر بند کرنے کے بعد ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ٹوئٹر نے گزشتہ سال بھارت میں 90…

جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دیں گے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ جھوٹے الزامات اور پروپیگنڈے سے پاکستان کے ساتھ تعلقات متاثر نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان کے سیاسی حلقوں میں کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے…

امریکا نے شام میں ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ ،ایران کی تردید

فوٹو:سوشل میڈیا واشنگٹن: امریکا نے شام میں ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔جبکہ ایران نے امریکی دعووٴں کی تردید کردی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے بتاگیا ہے کہ شام کے شمال مشرقی علاقے…

 مشی گن یونیورسٹی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا

فوٹو:انٹرنیٹ مشی گن: امریکا کی ریاست مشی گن کی ایک یونیورسٹی میں مسلح شخص نے کیمپس میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔  امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق مسلح شخص نے مشی گن کی اسٹیٹ یونیورسٹی کی…

بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی جاتی ہے،رپورٹ

نئی دہلی: بھارت میں ہر 16 منٹ میں ایک خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی جاتی ہے جب کہ ہر 30 گھنٹے میں اجتماعی زیادتی کا ایک واقعہ رونما ہوتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس میں خواتین کے دن پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت دنیا میں…

ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 15 ہزار سے متجاوز

فائل:فوٹو انقرہ : ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ہولناک زلزے سے ترکیہ میں 12 ہزار 391 اموات ہو چکی ہیں جبکہ شام میں 2 ہزار 992 افراد لقمہ اجل بنے ہوئے ہیں،…

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار  سے تجاوز کرگئی

فائل:فوٹو انقرہ:ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار  سے تجاوز کرگئی، ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 2ہزار 470 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ المناک زلزلے کے باعث ترکیہ میں 5894 اور شام میں 2470 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ…

امریکی صدر کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مدد کی ہدایت

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مدد کی ہدایت کردی۔جبکہ ترکیہ کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے بھی بین الاقوامی امداد کی اپیل کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوٴس سے…

پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد کے طور پر پیش کیا جاتا ہے،جمائمہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ سمتھ کاکہناہے کہ پاکستانیوں کو ہمیشہ دہشت گرد یا خود کش بمبار کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔میرے بیٹوں قاسم اور سلیمان کو ایئرپورٹس پر طویل انتظار کرنا پڑتا ہے، ان سے غیر…