براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے جبکہ پاکستان ان رعایت سے بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے جو امریکا نے دیگر ممالک کو روس سے تیل خریدنے کے لیے دی ہیں۔۔
امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن…
امریکی صدر جوئے بائیڈن کے گھر کی 13 گھنٹوں تک تلاشی ،6 دستاویزات برآمد
امریکی صدر جوئے بائیڈن کے گھر کی 13 گھنٹوں تک تلاشی ،6 دستاویزات برآمد ہوئی ہیں ،امریکی محکمہ انصاف کے تفتیش کاروں کی صدربائیڈن کے گھرکی تیرہ گھنٹے تلاشی، مزید چھ کلاسیفائیڈ دستاویزات برآمد کرلیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدرکی رہائش…
امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے ائیر ڈیفنس اور آرمرڈ وہیکلز کی صورت میں مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایک بیان میں امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 90 اسٹرائیکر آرمرڈ…
ٹوئٹر کی جانب سے مزید ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا امکان
فائل:فوٹو
ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر کی جانب سے اپنے مزید ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا امکان ہے۔ اخراجات کم کرنے کے لیے ایلون مسک نے ٹوئٹر کے سان فرانسسکو کے دفتر کی 100 سے زائد نایاب اشیاء آن نیلامی کیلئے پیش کر دی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا…
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن مستعفی
فائل:فوٹو
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ 42 سالہ جیسنڈا نے 2017 میں 37 سال کی عمر میں منصب سنبھالا تھا
اپنی پارٹی کے اجلاس سے خطاب میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ میں بطور…
سعودی عرب کا مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔سعودی وزیرخزانہ محمد الجدعان کاکہناہے کہ ہم مدد کرنا چاہتے ہیں لیکن ہم یہ بھی چاہتے ہیں کہ دوست ممالک اپنے طورپر بھی کام کریں۔
غیرملکی خبرایجنسی کو…
والد نے ایک مرتبہ کہاتھاکہ مجھے نہیں لگتا ہے میں تمہارا حقیقی باپ ہوں،شہزادہ ہیری
فائل:فوٹو
لندن: برطانیہ کے شہزادے ہیری نے اپنی سوانح عمری میں انکشاف کیاہے کہ والد چارلس نے ایک موقع پر انہیں کہا تھا کہ مجھے نہیں لگتا ہے میں تمہارا حقیقی باپ ہوں۔
برطانوی شہزادے ہیری کی 10 جنوری کو سامنے آنے والی سوانح عمری ’اسپیئر‘ کا…
مسٹر ہیری! جن کو تم نے مارا وہ شطرنج کے مہرے نہیں جیتے جاگتے انسان تھے،ان کا بھی خاندان تھا ،طالبان…
فائل:فوٹو
دوحا: طالبان رہنما انس حقانی نے افغانستان میں جنگ کے دوران ایک مشن میں 25 افراد کو قتل کرنے کے برطانوی شہزادے ہیری کے اعتراف پر انھیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں شدید تنقید کانشانہ بنایا ہے اور اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت…
پرنس ہیری کا اپنی سوانح حیات میں افغانستان میں 25 افراد کو مارنے کا اعتراف
فائل:فوٹو
لندن: برطانیہ کے شاہ چارلس اورلیڈی ڈیانا کے بیٹے پرنس ہیری نے افغانستان میں 25 افراد کو مارنے کا اعتراف کرلیا۔یہ اعتراف پرنس ہیری کی خودنوشت میں شامل ہے، جو جلد ہی شائع ہو گی۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پرنس ہیری نے…
کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر زوردار دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر زوردار دھما کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہیں ریسیکیو ادارے اور سیکیورٹی فورسز پہنچ گئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…