براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے،مریکی محکمہ خارجہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ امریکی حکام مختلف سیاسی شخصیات اور عہدیداران سے ملاقاتیں کرتے رہتے ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے میڈیا…
کولمبیا میں مٹی کا تودہ مسافر بس پر گرنے سے 33 افراد ہلاک
فوٹو:انٹرنیٹ
بگوٹا: کولمبیا میں مٹی کا تودہ مسافروں سے بھری ایک بس پر گرنے کے باعث 3 بچوں سمیت 33 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔جبکہ مٹی کا تودا گرنے سے مسافر بس کے قریب سے گزرنے والی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
ماہرین نے دنیا بھر میں غیر…
بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا کی کلاس روم میں ساتھی طالبہ سے اجتماعی زیادتی
فائل:فوٹو
ممبئی : بھارت میں آٹھویں جماعت کے 2 طلبا نے کلاس روم میں ساتھی طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ طالبہ کوواقعے کی کسی کو بھی اطلاع نہ دینے تاکید کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہم جماعت…
ایران میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت
فوٹو:انٹرنیٹ
تہران: ایران میں اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔ گرفتار افراد کا مجرمانہ ریکارڈ موجود تھا اور وہ ماضی میں ملک میں امن و امان کا مسئلہ پیدا کرنے میں ملوث تھے۔
غیر ملکی…
بھارتی کالج لیکچرار کے بھری جماعت میں اسلام اور مسلمانوں بارے اسلاموفوبک ریمارکس
فائل:فوٹو
جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں کالج لیکچرار نے بھری جماعت میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں اسلاموفوبک ریمارکس دیئے جس پر مسلم طلبا کے جذبات کو ٹھیس پہنچی اور ان کی جانوں کو خطرہ لاحق ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے…
امریکہ کی کھلی جانبداری، مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست سے بھارت کا نام…
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکہ نے کھلی جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست سے بھارت کا نام غائب کردیا۔امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مذہبی…
بھری کلاس میں دہشتگرد کہہ کرطالب علم کی تذلیل کرنا ہندو پروفیسر کو مہنگا پڑگیا،ویڈیووائرل
فوٹو:سکرین گریب
کرناٹکا: بھارتی ریاست کرناٹکا کی ایک یونیورسٹی میں بھری کلاس میں دہشتگرد کہہ کر طالب علم کی تذلیل کرنا ہندو پروفیسر کو مہنگا پڑگیا۔
بھارت میں ہندو انتہا پسندی اور مسلمانوں سے تفرت کی تمام حدیں پار ہو گئیں پروفیسر نے بھری…
مقبوضہ کشمیر میں وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کے پوسٹرز چسپاں
فائل:فوٹو
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کو مبارک باد پیش کردی۔
مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف ، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹس چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل…
معروف امریکی ریبر کین ویسٹ کا 2024 ء کے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
فائل:فوٹو
نیویارک: معروف امریکی ریبر کین ویسٹ نے امریکہ کے 2024 میں ہونے وا لے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کین ویسٹ نے سوشل میڈیا پر صدارتی مہم کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ وہ…
ایران میں سکارف نہ پہننے پر 2 اداکارائیں گرفتار کرلی گئیں
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایران میں سکارف نہ پہننے پر 2 اداکارائیں گرفتار کرلی گئیں ،گرفتار خواتین کی عمریں 50 اور60 سال بتائی جاتی ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹس میں کہا گیاہے کہ ہینگامہ قاضیانی اور كتايون رياحی نامی اداکاراؤں کو مظاہروں میں…