وفاقی وزیر داخلہ راناثناللہ کو مارا گیا جوتا گاڑی کی ونڈ اسکرین پہ جا لگا
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ راناثناللہ کو مارا گیا جوتا گاڑی کی ونڈ اسکرین پہ جا لگا، جوتا پھینکنے کا یہ واقعہ منگل کو لاہور میں اس وقت پیش آیاجب وہ پنجاب اسمبلی سے واپس جارہے تھے۔
وفاقی وزیرداخلہ خوش قسمت رہے، گاڑی میں بیٹھے تھے ہوا میں…