آصف زرداری کی منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے نیب ترامیم سے فائدہ لیتے ہوئے منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست دائر کردی۔
احتساب عدالت اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت…