عمران خان کے توہین الیکشن کمیشن کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: عمران خان کے توہین الیکشن کمیشن کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ہیں، ان کے علاوہالیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں اسد عمر اور فواد چودھری کے بھی وارنٹ جاری کئے۔
تینوں رہنماؤں نے حاضری سے استثنیٰ کی…