مصر میں عالمی کانفرنس، پاکستان میں سیلاب اور متاثرین کی مدد کے لئے کاوشوں پر وزیراعظم مرکز نگاہ بن…
فائل:فوٹو
قاہرہ :مصر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی عالمی کانفرنس، پاکستان میں سیلاب اور متاثرین کی مدد کے لئے کاوشوں پر وزیراعظم شہباز شریف مرکز نگاہ بن گئے. وزیراعظم شہباز شریف نے مصر میں کاپ 27 سربراہی کانفرس کے موقع پر اہم شخصیات سے ملاقاتیں…