ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا جنگ کے حوالے سے اہم بیان

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا جنگ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے جس انھوں نے کہا ہے جنگ مت کرو، تھوپ دی جائے تو پھر پیچھے مت ہٹو، محمد رضوان نے اسلامی تعلیمات کا حوالہ دیا ہے. محمد رضوان کا کہنا ہے…

بھارتی ڈرونز پی ایس ایل کا میدان بند نہ کر سکے،ٹیموں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری

فوٹو : فائل راولپنڈی :بھارتی ڈرونز پی ایس ایل کا میدان بند نہ کر سکے،ٹیموں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے، پاکستان سپر لیگ ٹیموں کی آمدورفت کے حوالے سے راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق شام ساڑھے سات…

پاک بھارت نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر میں رابطہ ہوگیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاک بھارت نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر میں رابطہ ہوگیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی جارحیت کے بعد دونوں ممالک کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرز میں رابطہ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق کشیدگی میں کمی کیلیے پاکستان کے مشیر برائے قومی…

راولپنڈی،لاہور،کراچی سمیت کئی شہروں پر بھارت اسرائیل ساختہ ڈرونز سے حملے

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : راولپنڈی،لاہور،کراچی سمیت کئی شہروں پر بھارت اسرائیل ساختہ ڈرونز سے حملے، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق 7 اور 8 مئی کی درمیانی رات بھارت نے ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کی جس کے…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے ہرادیا، 2 سنچریاں بنیں

فوٹو : سوشل میڈیا راولپنڈی : پی ایس ایل سیزن 10 کا 26ویں میچ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے ہرادیا، 2 سنچریاں بنیں جس کے باعث یونائیٹڈ کو بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے…

ملالہ یوسف زئی کاپاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کا مشورہ

فوٹو: فائل لاہور : پاکستان کی نوبل انعام یافتہ خاتون ملالہ یوسف زئی کاپاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کا مشورہ، کہا اس کے لیےدونوں ممالکاقدامات کریں۔ انھوں نے پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ عالمی برادری کو سفارتکاری…

معصوم شہریوں کے خون کے ہر قطرے کا حساب لیا جائے گا، ترجمان پاک فوج

فوٹو : اسکرین گریب  راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے اس وقت تک 31 معصوم شہری شہید اور 57 زخمی ہوچکے ہیں، بھارت کے بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ہمارا دشمن اتنابزدل ہےکہ مدمقابل فوج سے لڑنے…

بھارتی ہٹ لسٹ کے 2 مقامات

ولید بن مشتاق مكار دشمن بھارت شدید بوكھلاہٹ كا شكار ہے اور پاكستانی سویلین آبادی اور مشہور سیاحتی مقامات ہٹ لسٹ پر ہیں، بھارتی افواج كی جانب سے آپریشن سندور کے بعد پریس بریفنگ میں 21اہداف کی فہرست دكھائی گئی ان میں حیران كن طور پر پاكستان…

رافیل طیاروں کے تکبر میں مبتلا بھارت کو مؤثر جواب دیا گیا، وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد : شہبازشریف کا کہنا تھاکہ دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن پاک فوج نے بھارت کے اس مکروہ حملے کا جواب دے کر اس کو چاند رات بنا دیا. قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے…

قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو بھارتی جارحیت کے جواب کا اختیار دیدیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والا قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس میں بھارتی جارحیت کا جائزہ لیا گیا، قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو بھارتی جارحیت کے جواب کا اختیار دیدیا، پاکستان کی مسلح افواج کو بھارت کیخلاف جوابی…