نوازشریف کو سزا برقرار ہونے کے باوجود سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: نوازشریف کو سزا برقرار ہونے کے باوجود سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا، میڈیا رپورٹس میں حکومتی ذرائع سے یہ خبر سامنے آئی کہ دفتر خارجہ نے اس کی باضابطہ منظوری دی.
رپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کی حتمی منظوری کے بعد…