والدین کی بے جا ڈانٹ ڈپٹ بچے کی نشوونما متاثر کر سکتی ہے ،تحقیق
فائل:فوٹو
جرمنی: ایک تحقیق میں انکشاف ہواہے کہ بچوں کو مارنے اور ان پر چیخنے چلانے کا عمل جین پڑھنے کے قدرتی عمل کو متاثر کرسکتا ہے اور یوں بچے کی مجموعی نشوونما متاثر ہوتی ہے۔ اگر یہ عمل بڑھ جائے تو انسان ڈپریشن کا شکار ہوسکتا ہے۔
…