آرمی چیف کے تقرر کا عمل 25 نومبر تک مکمل ہو جائے گا،وزیر دفاع
فوٹو:فائل
اسلام آباد: آرمی چیف کے تقرر کا عمل 25 نومبر تک مکمل ہو جائے گا،وزیر دفاع خواجہ آصف نے سمری وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی خبروں کی تردید کردی.
خواجہ آصف نے کہا سمری وزارت دفاع سے آئندہ ایک دو روز میں بھجوا دی جائے گی،پچیس…