ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہُرمز بند کرنےکی منظوری دیدی، امریکہ کے اندر بھی حملوں کاخدشہ
فوٹو : فائل
تہران : ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہُرمز بند کرنےکی منظوری دیدی، امریکہ کے اندر بھی حملوں کاخدشہ، ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد ایران کی پارلیمنٹ نے آبنائے ہُرمز بند کرنےکی منظوری دی۔
اس سے پہلے ایرانی حکام نے…