بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تنازعات کے حل کیلئے بات کرنے کو تیار ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تنازعات کے حل کیلئے بات کرنے کو تیار ہیں، وزیر اعظم کا کہنا ہے بھارتی قیادت کو پیغام ہے پاکستان کےساتھ مل بیٹھ کر تمام دیرینہ تنازعات حل کرے تاکہ ہتھیاروں کی دوڑ کی…

ایم کیوایم پاکستان کا سندھ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ، فرار ہوئے، جماعت اسلامی

کراچی : ایم کیوایم پاکستان کا سندھ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ، فرار ہوئے، جماعت اسلامی، آج اتوار کوکراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات ہو رہے ہیں جس میں ایم کیو ایم شامل نہیں ہے. ایم کیوایم نے واضح کیا یے کہ ہم وفاق کے ساتھ…

عمران خان نے چھکے چھڑا دئیے

امتیاز عالم جی ہاں! عمران خان نے ’’سب کے‘‘ چھکے چھڑا دیے ہیں۔ جب سے اُنہیں عدم اعتماد کے ووٹ سے وزارت عظمیٰ سے فارغ کیا گیا ہے، وہ ایک دن، ایک لمحہ چین سے نہیں بیٹھے۔ ہر روز وہ ایک نئے پینترے کے ساتھ سیاست پہ چھائے رہے۔ سیاست کے ماحول کے…

چودھری پرویز الٰہی وزیر اعلٰی برقرار، پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی

لاہور: چودھری پرویز الٰہی وزیر اعلٰی برقرار، پنچاب اسمبلی ٹوٹ گئی، نگران سیٹ اپ تک پرویزالہی کام کرتے رہیں گے،گورنر بلیغ الرحمان کے دستخط نہ کرنے کے باوجود پنجاب اسمبلی 48 گھنٹے بعد ازخود تحلیل ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات آج ہورہے ہیں، پولنگ کا عمل جاری

 سلام آباد: سندھ میں بلدیاتی انتخابات آج ہورہے ہیں، پولنگ کا عمل جاری، رات گئے تک انتخابی سامان کی ترسیل مکمل کی گئی ، الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے بعد سامان کی ترسیل شروع ہوئی تھی۔ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج انتخابات ہوں…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ونڈے سیریز جیت لی

کراچی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرا کر ونڈے سیریز جیت لی، تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم ٹیم میں…

پنجاب اسمبلی آج ٹوٹنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھی تیار

فوٹو: فائل  لاہور: پنجاب اسمبلی آج ٹوٹنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھی تیار ہے، پنجاب میں حتمی صورتحال کے فوری بعد وزیر اعلیٰ محمود خان سمری بھجوا دیں گے. پنجاب اسمبلی کی تحلیل کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا

لاہور: گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس لے لیا جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف…

وزپر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، ن لیگ کے دعوے جھوٹ ثابت

لاہور : وزپر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا، ن لیگ کے دعوے جھوٹ ثابت، پرویز الٰہی نے کل 186 ووٹ حاصل کئے راناثناللہ کے 10 کی غیر حاضری کے دعویٰ کرتے رہے۔ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا اتحاد تمام تر حربوں کے باوجود اعتماد…

کامڈی ڈرامہ ففٹی ففٹی کے ناموراداکارماجد جہانگیر انتقال کرگئے

لاہور: پی ٹی وی کے کامڈی ڈرامہ ففٹی ففٹی کے ناموراداکارماجد جہانگیر انتقال کرگئے، ففٹی ڈرامے سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچے۔ ففٹی ففٹی کی جوڑی تقریباً ایک ماہ پہلے ٹوٹی تھی جب اسماعیل تارا کا انتقال ہوا، بدھ کو ریڑھ کی ہڈی کے عارضہ میں مبتلا…