عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نےاپنی محبوبہ کا نام بتا دیا
فوٹو:فائل
راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ وعوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نےاپنی محبوبہ کا نام بتا دیا، ٹوئٹر پر بیان میں انھوں نے کہ موت میری محبوبہ ہے، ہتھکڑیاں میرا زیور ہیں اور جیل میرا سسرال ہے۔ ا
شیخ رشید احمد نے کہا ہےعمران خان جب…