جی سیون ممالک نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا،اسرائیل کا حملہ جائز قرار
فوٹو : سوشل میڈیا
کناناکس : جی سیون ممالک نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا،اسرائیل کا حملہ جائز قرار دیتے ہوئے اسے سلف ڈیفنس کا نام دیا اور ایران کو عدم استحکام کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
اجلاس کے بعد جی 7 ممالک کے بیان میں اسرائیل کی…