فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیاگیا، پاکستان، افواج پاکستان کے مفاد کے خلاف انکشاف کرنے والے سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت نمٹا جائے گا۔
مسلم لیگ ن…