سولر سسٹم پرحکومت نے 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر خارجہ

فوٹو : فائل اسلام آباد : سولر سسٹم پرحکومت نے 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ سولرسسٹم کیلئے 46 فیصد مال درآمد کیا جاتا ہے، سولرپینل پر 18 فیصد ٹیکس کو 10 فیصد پر لانے…

امریکی صدراوربھارتی وزیراعظم کا رابطہ، مودی کا پاکستان سے مزاکرات میں ثالثی ماننے سے انکار

فوٹو : فائل  اسلام آباد : امریکی صدراوربھارتی وزیراعظم کا رابطہ، مودی کا پاکستان سے مزاکرات میں ثالثی ماننے سے انکار سامنے آیا ہے، امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اوربھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔  بھارتی میڈیا کے…

سمندر پار پاکستانی ہی ملک کے اصل اور حقیقی سفیر ہیں، جنرل عاصم منیر

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : امریکہ کے دورے پر گئے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر سمندر پار پاکستانیوں سے خطاب کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانی ہی ملک کے اصل اور حقیقی سفیر ہیں، ملک کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا اہم اور…

جی سیون ممالک نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا،اسرائیل کا حملہ جائز قرار

فوٹو : سوشل میڈیا   کناناکس : جی سیون ممالک نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کردیا،اسرائیل کا حملہ جائز قرار دیتے ہوئے اسے سلف ڈیفنس کا نام دیا اور ایران کو عدم استحکام کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔  اجلاس کے بعد جی 7 ممالک کے بیان میں اسرائیل کی…

ن لیگ حکومت نے عوام پر پٹرول بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

فوٹو : فائل اسلام آباد : ن لیگ حکومت نے عوام پر پٹرول بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان وفاقی حکومت کی جانب سے رات گئے کیا گیا، نئی قیمتیں نافذالعمل ہوگئیں۔ ن لیگ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ…

سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت، شہدا کے ورثاء سے اظہار ہمدردی

فوٹو : عرب نیوز فائل الریاض : سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے رابطہ، اسرائیلی حملوں کی مذمت، شہدا کے ورثاء سے اظہار ہمدردی کیا، سعودی ولی عہد ووزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے سنیچر کو ایران کےصدر ڈاکٹر مسعود بزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ…

امریکہ کے غیر جانبدار ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا گیا، ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں،ایران

فوٹو : فائل تہران : ایران کی طرف سے اسرائیل کیخلاف امریکہ کے غیر جانبدار ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا گیا، ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں،ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہےکہ اسرائیل کے حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے اور اس کا خمیازہ…

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، اپنے اپنے ایجنڈے کب تک چلیں گے؟ خواجہ آصف

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، اپنے اپنے ایجنڈے کب تک چلیں گے؟ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ اپنے ایجنڈے کے تحت اپنے مفادات کا تحفظ کرتی رہی تو سب کی باری آئے گی۔…

پاکستان،سعودی عرب، قطر کی طرف سے ایران پر اسرائیلی حملہ کی مذمت

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان،سعودی عرب، قطر کی طرف سے ایران پر اسرائیلی حملہ کی مذمت کی گئی ہے، پاکستان کےترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی صریحاً خلاف ورزی ہیں۔ ایران کو دفاع کا حق…

ایران پر اسرائیلی حملہ،افواج کے 2 سربراہ، 6 سائنسدان شہید، پاسداران اور فوج کے نئے سربراہان مقرر

فوٹو : سوشل میڈیا تہران : ایران پر اسرائیلی حملہ،افواج کے 2 سربراہ، 6 سائنسدان شہید، پاسداران اور فوج کے نئے سربراہان مقرر کردئیے گئے، اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق تصدیق ہوگئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…