سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی، بیل آؤٹ پیکیج دوسری بار موخر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان ملتوی، بیل آؤٹ پیکیج دوسری بار موخر ، شیڈول کے مطابق سعودی ولی عہد کا نومبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کے دورے پر آنا تھا۔
ولی عہد کا دورہ ملتوی ہونے کی سعودی سفارتخانے کی طرف سے تصدیق…