ویڈیو میں چند اضافی چیزیں ڈالی گئیں باقی اصلی ہے،اعظم سواتی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ویڈیو میں چند اضافی چیزیں ڈالی گئیں باقی اصلی ہے۔ یہ ویڈیو کوئٹہ میں میری ان دو راتوں کے قیام کے دوران بنائی گئی ہے
سپریم کورٹ کے باہر سینیٹر اعظم سواتی نے دیگر سینیٹرز…