فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات،ایران اسرائیل تنازعہ پر بھی بات چیت
فوٹو : فائل آئی ایس پی آر
واشنگٹن: پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات،ایران اسرائیل تنازعہ پر بھی بات چیت، اس کے علاوہ تجارت اور توانائی سے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق…