ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کیا،قطر میں ایرانی حملوں پر افسوس ہوا، قطری وزیراعظم
فوٹو : فائل
اسلام آباد : قطری وزیراعظم نے کہا ہے ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کیا،قطر میں ایرانی حملوں پر افسوس ہوا، قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمٰن جاسم کاکہنا تھا ہم خطے میں امن کے خواہاں ہیں۔
قطر اور لبنان کے وزرائے…