کور ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات دینے کی تقاریب
فوٹو : اسکرین شاٹ
پشاور : پشاور، لاہور اور کراچی کور ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کو اعزازات دینے کی تقاریب منعقد ہوئیں جہاں ان کی بہادری اور شاندار خدمات کے اعتراف فوجی اعزازات سے نوازا گیا، تقاریب میں پاک فوج کے اعلیٰ…