ایران پاکستانیوں کے قاتل پکڑ کر انھیں قرار واقعی سزا دے، وزیراعظم شہبازشریف
فوٹو : فائل
اسلام آباد : ایران پاکستانیوں کے قاتل پکڑ کر انھیں قرار واقعی سزا دے، وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی حکومت سے یہ مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس بہیمانہ اقدام کی وجوہات عوام کے سامنے لائے۔
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صوبہ…