خواتین کے ریپ ایکٹ کی منصوبہ بندی کی گئی جو پکڑ لی، راناثنااللہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد: خواتین کے ریپ ایکٹ کی منصوبہ بندی کی گئی جو پکڑ لی، راناثنااللہ نے گزشتہ رات گئے ہنگامی پریس کانفرنس کی جس میں گھروں میں چھاپوں توڑ پھوڑ اور ریپ ایکٹ کے حوالے سے وضاحت سے بات کی۔
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…