ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے، قومی سلامتی کمیٹی
فوٹو : فائل
اسلام آباد (اے پی پی)قومی سلامتی کمیٹی نے فردو، نطنز اور اصفہان میں ایرانی جوہری تنصیبات پر ہونے والے حملوں کے بعد مزید کشیدگی کے خدشات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان حملوں کو بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای…