اسحاق ڈار5 سال خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وزیراعظم کے طیارے میں پاکستان پہنچ گئے

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد: اسحاق ڈار5 سال خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وزیراعظم کے طیارے میں پاکستان پہنچ گئے،علاج کے بہانے برطانیہ میں قیام کیا تاہم واپسی پر بیماری کا کوئی ذکر نہ ہوا نہ کسی نے سوال کیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور نامزد وفاقی…

پنجاب میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی

فوٹو: فائل لاہور: پنجاب میں سرکاری ملازمتوں پر عائد پابندی ختم کردی گئی حکومت پنجاب کی طرف سے پابندی ختم ہونے کے بعداب خالی سرکاری آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے گریڈ ایک…

خان صاحب، ذرا سوچیے!

انصار عباسی اگر ہمیں اپنی قوم ، اپنے لوگوں اور خصوصاً اپنے نام نہاد پڑھے لکھے طبقے اور نوجوان نسل کے کردار اور اخلاقی پستی کو دیکھنا ہے تو اپنے سوشل میڈیا کو دیکھ لیں۔ بدتمیزی، بد تہذیبی، گالم گلوچ وہ بھی ایسی کہ جس کی کوئی حد نہیں۔ یہ سب…

پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی: پاکستان نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی، بابراعظم اور محمد رضوان مشن مکمل کرکے ناقابل شکست رہے، بابراعظم نے سنچری بنائی ۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 200…

عمران خان نے جج دھمکی کیس میں معافی مانگ لی،فرد جرم  ٹل گئی

اسلام آباد: عمران خان نے جج دھمکی کیس میں معافی مانگ لی،فرد جرم  ٹل گئی ،جج دھمکی توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اسلام آباد اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

عالمی برداری سیلاب سے متاثرہ  پاکستان کی مدد کرے،امریکی صدر

  نیویارک: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہےعالمی برداری سیلاب سے متاثرہ  پاکستان کی مدد کرے،امریکی صدر نے یوکرین میں روسی جارحیت کی مذمت کی ۔   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب جو بائیڈن نے کہا کہ پاکستان کا بڑا حصہ سیلاب کے باعث…

جج دھمکی  کیس ، عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعہ ختم

اسلام آباد: جج دھمکی  کیس ، عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعہ ختم ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے کہاکہ انسداد دہشت گردی کے سوا باقی دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا۔ عدالت نے عمران خان کے خلاف…

ملکہ الزبتھ کا تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیاگیا،آخری رسومات ختم

فوٹو: اے ایف پی لندن :ملکہ الزبتھ کا تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیاگیا،آخری رسومات ختم،  تابوت ونزر کیسل میں سینٹ جارج چیپل کےشاہی والٹ میں اُتارا گیا۔ آخری رسومات میں دنیا بھر سے شرکت کےلئے آئے سربرہان مملکت ، وزرائے اعظم ، صدور کی…

ملکہ برطانیہ کی آج آخری رسومات،دنیا بھر سے سربراہان مملکت کی شرکت

فوٹو: فائل لندن: ملکہ برطانیہ کی آج آخری رسومات،دنیا بھر سے سربراہان مملکت کی شرکت، بادشاہ چارلس سوم نےاتوار کی شام بکنگھم پیلس میں ایک استقبالیہ میں امریکی صدر جو بائیڈن سمیت درجنوں سربراہان کی میزبانی کی۔ برطانیہ میں آج عام تعطیل ہے…

حضرت امام حسینّؓ کے چہلم جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات

فوٹو : فائل اسلام آباد: ملک بھر میں آج حضرت امام حسینّؓ کے چہلم جلوسوں کی سکیورٹی کےلئے فوج تعینات ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں نکاالے جانے والے جلوسوں کی سیکیورٹی پر فوج، سول آرمڈ…