امریکہ سے آنے والی لڑکی نے ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان سے نکاح کرلیا
فوٹو: سوشل میڈیا
دیربالا : امریکہ سے آنے والی لڑکی نے ضلع دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان سے نکاح کرلیا،محبت کی خاطر امریکا سے آئی مینڈی راسمسن کا ساجد زیب سے نکاح ہوا۔
خیبرپختونخوا کےضلع دیر سےتعلق رکھنے والے نوجوان ساجد زیب نے امریکی…