استور میں برفانی تودہ گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی
فوٹو: این ڈی ایم اے
استور: گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی ،پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔
ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہےپاک آرمی کے دوہیلی کاپٹرز کے…