مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میزبانی میں جی 20 اجلاس، سری نگر پہیہ جام ہڑتال

فوٹو: فائل سری نگر: سری نگر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میزبانی میں جی 20 اجلاس، سری نگر پہیہ جام ہڑتال ، کشمیری دیگر شہروں میں بھی سراپا احتجاج ہیں ۔ بھارت کی جانب سے سری نگر میں 22 سے 24 مئی تک جی 20 رکن ممالک کے ٹورازم ورکنگ گروپ کا اجلاس…

کسی جج کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، غلط ٹرانسکرپٹ پرمتعلقہ افسر ذمہ دار ہوگا، جسٹس فائز

فوٹو : فائل اسلام آباد : آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن نے کام شروع کردیا، کسی جج کیخلاف کارروائی نہیں ہوگی، غلط ٹرانسکرپٹ پرمتعلقہ افسر ذمہ دار ہوگا، جسٹس فائز عیسیٰ نے واضح کیا سپریم جوڈیشل کونسل کے دائرہ اختیار میں مداخلت نہیں ہوگی۔ میبنہ…

آزاد کشمیر کے رہائشی حبیب راٹھور 2 ہفتوں سے لاپتہ ہیں

فوٹو : فائل مظفر آباد: آزاد کشمیر کے رہائشی حبیب راٹھور 2 ہفتوں سے لاپتہ ہیں، 15 دن گزرنے کے باوجود کوئی سراغ نہ ملا، آخری بار مظفرآباد سے فیملی کے ساتھ بات چیت ہوئی تھی اس کے بعد سے لاپتہ ہے. محمد حبیب راٹھور کے قریبی عزیز محمد یونس کے…

جے یو آئی پاکستان کے وفد کی عمران خان سے لاہور میں ملاقات و اظہار یکجہتی

فوٹو: فائل لاہور: جے یو آئی پاکستان کے وفد کی عمران خان سے لاہور میں ملاقات و اظہار یکجہتی، سینئر رہنما مولانا خان محمد شیرانی کی سربراہی میں اعلی ٰ سطح کے وفد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ک۔ لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ…

عمران خان نے جنرل عاصم منیر سے متعلق رپورٹ کی تردید کر دی

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل عاصم منیر سے متعلق رپورٹ کی تردید کر دی، ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا نہ تو جنرل عاصم منیر نے مجھے میری اہلیہ کی کرپشن کے کوئی شواہد دکھائے نہ ہی میں نے انہیں اس بنیاد پر…

آفتاب صدیقی ، سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑ دی

فوٹو : فائل کراچی: تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی ، سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑ دی، ان کے علاوہ جنوبی پنجاب یوتھ ونگ سے تعلق رکھنے والے 50 کارکنان نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔ ذرائع کے مطابق ملک کے…

فوجی تنصیات پرحملے، مقدمات انسداد دہشتگردی اور فوجی عدالتوں میں چلیں گے، وزیراعظم

فوٹو: فائل اسلام آباد: فوجی تنصیات پرحملے، مقدمات انسداد دہشتگردی اور فوجی عدالتوں میں چلیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بات ایک اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی ہے. امن وامان کی صورتحال پر لاہور میں میں وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس ہوا…

محب الرحمان محسودپسماندہ علاقے وادی میدان سے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر بن گئے

فوٹو : فائل لدھا: محب الرحمان محسودپسماندہ علاقے وادی میدان سے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر بن گئے، انھوں نے سوشل سائنسس میں پی ایچ ڈی اسکالر کے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کیا. جنوبی وزیرستان اپر کی مردم خیز مٹی سے تعلق رکھنے والے تحصیل لدھا کے…

مئی واقعات کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع ہو چکی ہے ، آرمی چیف

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر باجوہ نے آج لاہور کے دورے کے موقع پر کہا ہے 9مئی واقعات کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع ہو چکی ہے ، آرمی چیف نے کہا ملوث منصوبہ سازوں، اکسانے والوں، حوصلہ افزائی کرنے والوں اور…

عمران خان کا جواب مسترد، نیب نے 23 مئی کو طلبی کا ایک اور نوٹس بھجوا دیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب مسترد، نیب نے 23 مئی کو طلبی کا ایک اور نوٹس بھجوا دیا ، بلاوے میں کہا گیاہے اگر 23 کو نیب دفترمیں کمبائنڈ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش نہ ہوئے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔…