عمران خان پر حملے کے اندراجِ مقدمہ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کے اندراجِ مقدمہ کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔ انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران حملے کا مقدمہ درج…

عمران خان کاانٹرویو میں حملے میں نامزد شخصیات سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز

فوٹو:سکرین گریب اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاانٹرویو میں حملے میں نامزد شخصیات سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔انہوں نے الزامات سے متعلق ثبوت کا کوئی جواب نہیں دیا۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این کی اینکر نے…

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا باہمی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

فائل:فوٹو قاہرہ : وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا باہمی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق، وزیراعظم سے ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان کثیر الجہتی شراکت داری کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیاگیا وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی…

ٹی20 ورلڈکپ ، سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما زخمی

فوٹو:سوشل میڈیا ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ میں سیمی فائنل سے قبل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران روہت شرما کے بازو پر گیند لگی جس سے وہ…

ایف آئی آر میں نامزد نام شامل نہ ہوئے تو مقدمہ قبول نہیں،فواد چوہدری

لاہور: ایف آئی آر میں نامزد نام شامل نہ ہوئے تو مقدمہ قبول نہیں،فواد چوہدری کا عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر سے متعلق ردعمل۔ پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان پر وزیرآباد میں کی…

سعودی فضائیہ کا فائٹر طیارہ مشق کے دوران گر کر تباہ

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب کی فضائیہ کا فائٹر طیارہ ایف 15 مشق کے دوران گر کر تباہ ہوگیا تاہم مین پر گرنے سے قبل پائلٹس طیارے سے چھلانگ لگا کر بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کنگ عبدالعزیز ایئر بیس میں تربیتی…

آئین کی عمل داری اسی وقت ہو سکتی ہے جب مائنڈ سیٹ تبدیل ہو،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہاہے کہ آدھی سے زیادہ ہماری زندگی ڈکٹیٹرشپ میں گزری۔ آئین کی عمل داری اسی وقت ہو سکتی ہے جب مائنڈ سیٹ تبدیل ہو یہاں قانون کی نہیں بلکہ اشرافیہ کی حکمرانی ہے۔ اسلام…

وزارت داخلہ کا عمران خان پر حملے کی ایف آئی آررج نہ ہونے پر حیرانی کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزارت داخلہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر 36 گھنٹے بعد بھی درج نہ ہونے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومت اور اس کے ذمہ داران کی ناکامیاں اس معاملے کو غلط طریقے سے سنبھالنے…

ویڈیو میں چند اضافی چیزیں ڈالی گئیں باقی اصلی ہے،اعظم سواتی

فائل:فوٹو اسلام آباد: تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ویڈیو میں چند اضافی چیزیں ڈالی گئیں باقی اصلی ہے۔ یہ ویڈیو کوئٹہ میں میری ان دو راتوں کے قیام کے دوران بنائی گئی ہے سپریم کورٹ کے باہر سینیٹر اعظم سواتی نے دیگر سینیٹرز…

مصر میں عالمی کانفرنس، پاکستان میں سیلاب اور متاثرین کی مدد کے لئے کاوشوں پر وزیراعظم مرکز نگاہ بن…

فائل:فوٹو قاہرہ :مصر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی عالمی کانفرنس، پاکستان میں سیلاب اور متاثرین کی مدد کے لئے کاوشوں پر وزیراعظم شہباز شریف مرکز نگاہ بن گئے. وزیراعظم شہباز شریف نے مصر میں کاپ 27 سربراہی کانفرس کے موقع پر اہم شخصیات سے ملاقاتیں…