ایران میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ 40 شہروں تک پھیل گیا
تہران :ایران میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ 40 شہروں تک پھیل گیا،مظاہرین 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔
ابتدائی طوراحتجاج ایک ضابطہ کی کارروائی نظر آتا تھا تاہم بعد میں دیکھتے ہی دیکھتے مظاہرین ملک کے 40…