سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ نااہل قرار،نوٹیفیکیشن جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: 9 مئی کیسز میں سزا کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ نااہل قرار،نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ، ان کی اسمبلی کی نشستیں خالی ہوگئیں۔
الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی…