پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی
فوٹو: فائل
پشاور: تحریک انصاف سے نکالے گئے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی،باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ساتھ تحریک انصاف کے کئی سینئر رہنما بھی آ جائیں…