انگلینڈ نےلارڈز میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت تیسرے ٹیسٹ میں 22 رنز سے ہرادیا
فوٹو : سوشل میڈیا
لندن : انگلینڈ نےلارڈز میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت تیسرے ٹیسٹ میں 22 رنز سے ہرادیا، اور یوں 5 میچز کی سیریز میں 2-1 سے برتری حاصل کر لی ہے۔
بھارت کی پوری ٹیم انگلینڈ کی جانب سے دیئے گئے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب…