سینٹر اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں درج مقدمات ختم، ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا گیا

کراچی: سینٹر اعظم سواتی کیخلاف سندھ میں درج مقدمات ختم، ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا گیا،آئی جی اور پراسیکیوٹر جنرل نے سندھ ہائیکورٹ کوتمام مقدمات“سی“کلاس کرنے کی تصدیق کی. اعظم سواتی کے خلاف سندھ میں مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر…

فرانس مراکش کو ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

فوٹو : سوشل میڈیا دوحا: فرانس مراکش کو ہرا کر فیفاورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، جہاں اس کا مقابلہ پہلے ہی ٹاپ پر پہنچنے والی ٹیم ارجنٹائن سے ہو گا. قطر میں جاری فیفاورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل البیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں…

ورلڈ کپ اور دورہ آسٹریلیا کےلئے قومی ویمن کرکٹ اسکواڈ کااعلان

فوٹو : پی سی بی لاہور: ورلڈ کپ اور دورہ آسٹریلیا کےلئے قومی ویمن کرکٹ اسکواڈ کااعلان کردیا گیاہے،کپتان بسمہ معروف کی قیادت میں دورہ آسٹریلیا اور ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی ویمن اسکواڈ کا اعلان کیا گیا. فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی ٹیم میں واپسی…

خیبرپختونخوا، پنجاب اسمبلیاں توڑنے کا17 دسمبر کو اعلان ہوگا، عمران خان

لاہور: خیبرپختونخوا، پنجاب اسمبلیاں توڑنے کا17 دسمبر کو اعلان ہوگا، عمران خان نے اعلان کرنے کی تاریخ دے دی،چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاملک کومزید تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان کا…

پاک ایران سرحدی شہرکے تیل ڈپومیں آتشزدگی، 14اسپیڈ بوٹس جل کر تباہ

فوٹو: سوشل میڈیا گوادر: پاک ایران سرحدی شہرکے تیل ڈپومیں آتشزدگی، 14اسپیڈ بوٹس جل کر تباہ ، آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا ایرانی تیل جلنےکی اطلاعات ہیں۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہےگوادرمیں پاک ایران سرحدپرتیل…

لاہوردھماکے کے ثبوت مل گئے، ڈوزئیراقوام متحدہ کو دیدیا، حناربانی کھر

فوٹو: سکرین گریب اسلام آباد: لاہوردھماکے کے ثبوت مل گئے، ڈوزئیراقوام متحدہ کو دیدیا، حناربانی کھر نے کہاپاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں خارجہ امور کی وزیر مملکت حنا ربانی کھر…

نیب کا مریم نواز کی بریت چیلنج نہ کرنے کا اعلان، تحریک انصاف فیصلہ پر برہم

فوٹو : فائل اسلام آباد: نیب کا مریم نواز کی بریت چیلنج نہ کرنے کا اعلان، تحریک انصاف فیصلہ پر برہم، نیب نےایون فیلڈ ریفرنس اپیل کے حوالے سے نیب کا خاموشی اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے. مریم نواز کی بریت چیلنج نہ کرنے کے حوالے سے نیب کی جانب…

کیسز فیصلوں کا انتظار کیوں؟ سیدھی بریت کی درخواست دیں اور جان خلاص

لاہور: کیسز فیصلوں کا انتظار کیوں؟ سیدھی بریت کی درخواست دیں اور جان خلاص، حکمران اتحاد اور بالخصوص مسلم لیگ ن نے نئی حکمت عملی بنا لی. وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز، اسحاق ڈار کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف…

سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت ملنے کے بعد عمران خان کو دھمکیاں، لفظی حملے کئے

اسلام آباد: سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت ملنے کے بعد عمران خان کو دھمکیاں، لفظی حملے کئے ، گھڑی چور کہا، عمران خان سے حساب مانگا، سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کرنے کی دھمکیاں دیں. عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی، سلیمان…

وزیر اعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد: وزیر اعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کے بعد بننے والے چیف جسٹس…