براؤزنگ زمرہ

قومی

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

فوٹو : فائل اسلام آباد: چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر، جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے چار ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت ایک وکیل نے دائر کی۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس عمر…

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ذاتی حثیت میں طلب کرلیا گیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں ذاتی حثیت میں طلب کرلیا گیا ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کئے ہیں۔  نوٹس میں سابق وزیراعظم کو 11 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب…

صدر مملکت نےاختیار سے تجاوز قرار دے کر عدالتی اصلاحات بل پارلیمنٹ کو واپس کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت نےاختیار سے تجاوز قرار دے کر عدالتی اصلاحات بل پارلیمنٹ کو واپس کر دیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرٹیکل 75 کے تحت نظرِثانی کےلیے بل واپس پارلیمنٹ بھجوایا ہے۔ صدر مملکت عارف علوی کا مؤقف ہے کہ بادی النظر میں یہ بل…

دہشت گردی کی حالیہ لہر، ٹی ٹی پی کے ساتھ نرم گوشہ کا نتیجہ ہے، سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں قوم کو پائیدار امن کی فراہمی کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور کاوشوں کے اعتراف کے ساتھ ساتھ نئے آپریشن کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت…

قومی اسمبلی 3 رکنی بنچ کے فیصلہ کو مسترد کرتی ہے، مخالفت میں قرارداد منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی 3 رکنی بنچ کے فیصلہ کو مسترد کرتی ہے، مخالفت میں قرارداد منظور، ایوان اکثریتی بنچ کے فیصلے کو نافذالعمل قرار دیتا ہے. قومی اسمبلی میں یہ قرارداد خالد مگسی کی طرف سے پیش کی گئی۔ قرارداد میں کہاگیا ہے…

سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا انتخابی شیڈول جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا انتخابی شیڈول جاری، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کیا، سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پنجاب میں انتخابات کا حکم دیاتھا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی…

سپریم کورٹ لارجر بینچ نے جسٹس فائز ازخود حافظ قرآن نمبر نوٹس نمٹا دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ لارجر بینچ نے جسٹس فائز ازخود حافظ قرآن نمبر نوٹس نمٹا دیا حافظ قرآن کو اضافی نمبر دینے پر یہ ازخود نوٹس لیا گیا اور جسٹس فائز عیسی نے اس کا فیصلہ سنایا تھا جسے رجسٹرار آفس کے سرکلر سے ختم کیاگیا۔…

الیکشن کمیشن کا انتخابی شیڈول کالعدم،سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کی تاریخ دیدی

فوٹو : فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا انتخابی شیڈول کالعدم،سپریم کورٹ نے پنجاب انتخابات کی تاریخ دیدی، سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پنجاب میں انتخابات کے التواء کا فیصلہ سنا دیا. عدالتی فیصلے میں کہا گیا پنجاب میں پولنگ 30 اپریل کے…

پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی راہداری خنجراب پاس 3 سال بعد کھل گیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی راہداری خنجراب پاس 3 سال بعد کھل گیا، دونوں ممالک کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو کووڈ 19 کے باعث تقریبا 3 سال پہلے بند کیا گیا تھا۔ چین کے صوبہ سنکیانگ سے گلگت بلتستان…

اگر 90 دن میں الیکشن نہ ہوئے تو مطلب آئین باقی نہیں رہا، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا اگر 90 دن میں الیکشن نہ ہوئے تو مطلب آئین باقی نہیں رہا، عمران خان نے الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں صحافیوں سے ملاقات میں…