براؤزنگ زمرہ
قومی
توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کے وکیل کی پیشی کے لیے پانچ دن کی مہلت دینے کی استدعا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نے پیشی کے لیے پانچ دن کی مہلت دینے کی استدعا کر دی۔
عمران خان کے وکیل علی بخاری اور الیکشن کمیشن کے وکیل سعد حسن عدالت پیش…
پاکستان کیخلاف کسی جارحیت کی صورت میں جنگ دشمن کےعلاقے میں لڑینگے، ترجمان پاک فوج
فوٹو : فائل
راولپنڈی: پاکستان کیخلاف کسی جارحیت کی صورت میں جنگ دشمن کےعلاقے میں لڑینگے، ترجمان پاک فوج کا دو ٹوک پیغام سرپرائز ڈے پر جاری کیا گیا ہے.
آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سرپرائز ڈے پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…
ایف آئی اے کی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کے طبی معائنے کے لیے بورڈ بنانے کی درخواست
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کے لیے بورڈ بنانے کی درخواست دے دی۔
ایف آئی اے کی جانب سے بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں دائر درخواست میں عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز…
صوبائی حکومت کی این اے 193 راجن پور کے ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی حکومت کی این اے 193 راجن پور کے ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔
پنجاب کی وزارت داخلہ نے این اے 193 راجن پور کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب کو ملتوی کرنے کی درخواست دی…
اسلام آباد میں زیرتعمیر پل کا پلر گرنے سے ایک مزدور جاں بحق
اسلام آباد میں زیرتعمیر پل کا پلر گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق حادثہ اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو میں پیش آیا۔ زیرتعمیر پل کا پلرگرنے کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
زیرتعمیر پل کا پلر…
ممنوعہ فنڈنگ کیس،بینکنگ کورٹ کا عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج…
جیل بھرو تحریک،پی ٹی آئی رہنماء زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے گرفتاری دے دی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری اور فیاض چوہان نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما عامر کیانی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید…
جب ججز ہماری حدود میں داخل ہوں گے تو ہم سوال اٹھائیں گے،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہنا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہوں گے تو ہم سوال اٹھائیں گے۔سپریم کورٹ کی جانب سے سوموٹو کیس سے متعلق کچھ سوالات اٹھائے گئے ہیں، اس کے اثرات موجودہ حالات کے ساتھ مستقبل پر بھی منفی پڑ سکتے ہیں۔…
انتخابات ازخود نوٹس کیس ،پی ڈی ایم نے جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھا دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات پر ازخود نوٹس کیس میں حکومتی اتحاد (پی ڈی ایم) نے جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس مظاہر نقوی پر اعتراض اٹھا دیا۔مشترکہ نوٹ میں کہاہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی ن…
نئی مردم شماری ، پارلیمنٹ میں اقلیتوں کی نشستوں میں اضافہ کے لیے درخواست دائر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:نئی مردم شماری اور پارلیمنٹ میں اقلیتوں کے لیے نشستوں میں اضافے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن اور چیف مردم شْماری کمشنر کو فریق بنایا گیا ہے۔
شہری البرٹ ڈیوڈ نے…