براؤزنگ زمرہ
قومی
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد مارے گئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں 2…
جوہری توانائی بجلی گھر سے مجموعی پیداوار 2200 میگاواٹ ہو جائے گی،وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی شراکت سے تعمیر ہونے والے نیو کلیئر پاور پلانٹ کے-3 کا افتتاح کر دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پلانٹ کا افتتاح میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔
نیو کلیئر پاور پلانٹ کے-3 کی افتتاحی تقریب میں بریفنگ کے دوران وزیراعظم…
اسحاق ڈار نے مہنگائی اور ایل سیز کا مسئلہ گزشتہ حکومت کی بد انتظامی کا نتیجہ قرار دیدیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مہنگائی اور ایل سیز کا مسئلہ گزشتہ حکومت کی بد انتظامی کا نتیجہ قرار دیدیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سال کے تجربوں نے معیشت کو 24 ویں سے47 ویں نمبر پر پہنچادیا ۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے…
اداروں میں بغاورت پر اْکسانے کاکیس ، اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر…
اسلام آباد: اداروں میں بغاورت پر اُکسانے کے مقدمے میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…
پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ 97 لا افسران کو کام سے روکنے کانوٹیفکیشن معطل
فائل:فوٹو
لاہور: تحریک انصاف حکومت کے تعینات کردہ 97 لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹی فکیشن لاہور ہائی کورٹ نے معطل کردیا۔
جسٹس شاہد کریم نے سماعت کے دوران لا آفیسر کے پیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ 4…
عمران خان مبینہ بیٹی کیس ، اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے روبرو سماعت میں عمران خان کی جانب…
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شیخ رشید احمد کی گرفتاری کی شدید مذمت
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شیخ رشید احمد کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی گرفتاری کی…
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد گرفتار،آج عدالت پیش کیاجائے گا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا جس کی تصدیق ان کے بھتیجے اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر قومی اسمبلی راشد شفیق کی جانب سے کی گئی۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ کے بھتیجے راشد شفیق کے مطابق…
یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف برانڈز کی درجنوں اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی کی نئی لہر،مختلف برانڈز کی یوٹیلیٹی اسٹورز پر درجنوں اشیاء کی قیمتیں بڑھا دی گئی،مختلف برانڈز کے مصالحہ جات,نمک,اچار,جوتوں کی پالش مہنگی کردی۔کپڑے,برتن دھونے کا سرف اورصابن,مشروبات,ٹوتھ…
خیبر پختونخوا میں 10سال پی ٹی آئی کی حکومت تھی،اللہ جانے 417ارب روپے کہاں گئے،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہناہے کہ خیبر پختونخواا کو انسداد دہشت گردی کے لیے اربوں روپے دئیے گئے، ان کا حساب دیا جاے کہ وہ کہاں گئے؟۔10سال پی ٹی آئی کی حکومت تھی،اللہ جانے 417ارب روپے کہاں گئے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں…