براؤزنگ زمرہ

قومی

پتہ نہیں ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں دہشتگردوں سے کب تک ڈریں گے؟،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پشاور خودکش حملے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہاہے کہ آ ج دہشت گرد دو بندے ماریں گے کل کو پانچ مار دیں گے، پتہ نہیں ہم کس معاشرے میں رہ رہے ہیں۔ ایک جج نے دہشتگردی کے واقعے پر…

نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب قوانین میں ترامیم کے نتیجے میں احتساب عدالتوں سے ختم ہونے والے کیسز کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ کرپشن سے متعلق ایک کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے…

عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا۔عمران خان نے فیصل واوڈا کیس کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کیس سننے والے موجودہ چیف جسٹس پر بالواسطہ اعتراض بھی اٹھا…

ن لیگ کا شاہد خاقان عباسی کی جانب سے  پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق سے گریز

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن)  نے  شاہد خاقان عباسی کی جانب سے  پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق سے گریز کیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق  مریم نواز کے سینئر نائب صدر بننے کے بعد ان کے لیے پارٹی کے عہدے پر رہنا مشکل ہوگیا تھا۔ شاہد…

ایران کی گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی

تہران: ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیدی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایران نے گیس پائپ لائن مکمل نہ کرنے پر پاکستان کو اربوں ڈالر جرمانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مارچ تک اپنی سرزمین پر پاک…

عمران خان درست کہتا ہے کہ آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدکاکہناہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، عمران خان درست کہتا ہے کہ آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے، عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

گجرات میں چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کاچھاپہ

فائل:فوٹو گجرات:گجرات میں کنجاہڑی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الہٰی کے گھر کو گھیرے میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس سیڑھیاں لگا کرکنجاڑی ہاوٴس میں داخل ہوئی،…

حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کاکہناہے کہ بطور وزیر خزانہ انہوں نے ماضی میں آئی ایم ایف پروگرام کو کامیابی سے مکمل کیا ہے اور حکومت موجودہ پروگرام کو مکمل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فنانس ڈویژن میں…

چودھری شجاعت حسین مسلم لیگ ق کے صدربرقرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر قرار دیتے ہوئے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کی درخواست پر…

بجلی ایک ماہ کیلئے 2 روپے 32 پیسے سستی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بجلی ایک ماہ کیلئے 2 روپے 32 پیسے سستی ہوگئی،،لائف لائن صارفین، 300 یونٹس تک گھریلوصارفین،زرعی صارفین اورالیکٹرک وہیکل چار جنگ اسٹیشنز اور الیکٹرک صارفین پراطلاق نہیں ہو گا۔۔نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 10روپے 80…