براؤزنگ زمرہ
قومی
مایوس کن صورتِ حال کے باوجود پُرامید ہیں کہ 2023 کا الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی
فوٹو : عمران خان انسٹاگرام
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے سال 2022 بیک وقت بدترین وبہترین رہا، بہترین یوں کہ اہل پاکستان کو ایک قوم بنتے دیکھا، عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مجرموں کے ایک گروہ کے حوالےکر دیا گیا۔
سال…
باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں مدد کی، ادارے اب بھی نیوٹرل نہیں ہیں.
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رہنما و بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے دعویٰ کیا ہے کہ باجوہ نے تحریک عدم اعتماد میں مدد کی، ادارے اب بھی نیوٹرل نہیں ہیں.
ایک ٹی وی انٹرویو میں بلاول بھٹو کے سابق…
ملک کو اقتصادی اور دہشت گردی کے چیلنجز کا سامنا ہے ، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے ملک کو اقتصادی اور دہشت گردی کے چیلنجز کا سامنا ہے ، آرمی چیف کا کہنا تھا پاکستان نازک موڑ پر ہے تمام فریقین میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر…
وزیراعظم شہباز شریف کا نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ…
اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ،ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی ریڈ الرٹ،ممکنہ خودکش بمبار کی تصویر بھی جاری ،۔پولیس کاکہناہے کہ چیکنگ کی وجہ سے عوام کو دفاتر اور کاروباری مقامات تک پہنچنے میں تاخیر کا سامنا کر…
اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کل ہی کرائے جائیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کل ہی کرائے جائیں،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پہلے فیصلہ محفوظ کیا تھا اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن تاخیر سے کرانے…
کور کمانڈرز کا دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم
راولپنڈی: کور کمانڈرز کا دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ، کورکمانڈرز کانفرنس کے بعد اعلامیہ جاری۔
آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابقآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس کا اعلامیے…
ادارے آئینی حد میں رہیں تو ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، بلاول بھٹو
گڑھی خدا بخش: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے ادارے آئینی حد میں رہیں تو ملک کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، بلاول بھٹو کا کہنا تھا اداروں نے سیاست سے توبہ کرلی یہ جمہوریت کا انتقام ہے.
گڑھی خدا بخش میں سابق وزیراعظم بے نظیر…
معروف مذہبی اسکارلر مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ
اسلام آباد: معروف مذہبی اسکارلر مولانا طارق جمیل کو کینیڈا میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال پہنچادیا گیاہے، ان دونوں وہ کینیڈا میں ہیں۔
یہ اطلاع ان کے بیٹے یوسف جمیل نے ٹوئٹرپر پیغام میں دی ہے جس کے ساتھ انھوں نے دعاوں کی درخواست بھی…
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیئے گئے
اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیئے گئے،الیکشن کمیشن نے 31 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ کردیا۔
الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے سماعت کی ،چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ کیا مردم…