براؤزنگ زمرہ
قومی
جاپان نے انسداد پولیو پروگرام کے لئے3.87 ملین امریکی ڈالر سے زائد کی گرانٹ فراہم کردی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: جاپان کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کے لئے3.87 ملین امریکی ڈالر معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔س گرانٹ کو ضروری پولیو ویکسین کی خریداری کے لئے استعمال کیا جائے گا۔
حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے…
عمران خان کی گھڑی نہیں خریدی میرا دستخط اور بل جعلی ہے، تاجر شفیق
اسلام آباد: عمران خان کی گھڑی نہیں خریدی میرا دستخط اور بل جعلی ہے، تاجر شفیق کا بیان سامنے آگیا، شفیق کو گھڑی کا خریدار ظاہر کرکے خبریں چلائی جاتی رہیں.
اس حوالے سے جیونیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی گھڑی کے مبینہ…
گوگل نے ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرا دی ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی آمین الحق نے کہا ہے گوگل نے ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرا دی ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی نے بتایا مزاکرات جاری ہیں.
وفاقی وزیرآئی ٹی سید امین الحق اسلام آباد میں ڈیجیٹل سگنیچر کے لئے…
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس ، خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل ازخود نوٹس پر سماعت عدالت نے خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل افسران کے نام کل تک طلب کر لیے. عدالت عظمیٰ نے ریمارکس دئیے کہ وزارت خارجہ دوست ممالک سے معاونت بھی لے سکتی ہے، عدالت نے…
الیکشن کمیشن کبھی نہیں چاہے گا کہ جلدبازی میں انتخابات کے نتائج پر انگلیاں اٹھیں،چیف الیکشن کمشنر
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے کہاہے کہ نئی حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن کو مناسب وقت درکار ہے الیکشن کمیشن کبھی نہیں چاہے گا کہ جلدبازی کے باعث انتخابات کے نتائج پر انگلیاں اٹھیں ملک بھر میں حلقہ بندیوں میں 6…
ارشد شریف کیس کے ایک ملزم وقار کے کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کئی عالمی ایجنسیوں سے بھی تعلقات ہیں…
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ارشد شریف قتل کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کیس کے ایک ملزم وقار کے کینیا کی انٹیلی جنس کے علاوہ کئی عالمی ایجنسیوں سے بھی تعلقات ہیں۔ کینیا کی پولیس نے تحقیقات میں کوئی معاونت نہیں کی تاہم کیس میں کئی غیرملکی عناصر…
وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کا وطن واپسی کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے وطن واپسی کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آبا د ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
سلمان شہباز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے وکیل…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، معاملہ امریکی…
فائل:فوٹو
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوششوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ پاکستان میں امریکی سفیر کے ساتھ اٹھانے کا حکم دے دیا
امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق درخواست کی…
توہین عدالت کیس، اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی
فائل:فوٹو
راولپنڈی: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔جبکہ عدالت نے لانگ مارچ راستوں کا معاملہ بھی نمٹانے کا عندیہ دے دیا۔
آزادی مارچ میں عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر…
حکومت ارشد شریف قتل کیس کے معاملے میں عدالت عظمیٰ کی ہرممکن معاونت کرے گی،وزیراعظم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر سپریم کورٹ کی جانب سے ازخود نوٹس لیے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ میں نے پہلے ہی چیف جسٹس آف پاکستان…